Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کا ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک

Now Reading:

ٹرمپ کا ایک اور اکاؤنٹ مستقل بلاک

اسنیپ چیٹ نے بھی ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر، یوٹیوب کے بعد اب اسنیپ چیٹ نے بھی امریکی صدر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا، تاہم اس سے قبل اکاؤنٹ صرف عارضی طور پر بلاک کیا گیا تھا۔

سوشل میڈیا کمپنیوں نے واشنگٹن میں احتجاج کا دفاع کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیئے ہیں۔

کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پیچ پر نفرت انگیز تقریر کر کے تشدد کو بھڑکانے کی بنیاد پر امریکی صدر پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement

یوٹیوب انتظامیہ نے بھی تشدد پھیلانے کے خدشے کے پیش نظر صدر ٹرمپ کے چینل کو نئی ویڈیو پالیسی کے خلاف قرار دیا تھا۔

فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس بدستور بند رہیں گے۔

فیس بک اور انسٹاگرام کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو فیس بک، انسٹاگرام کی سہولت دینا خطرناک ہے۔

گوگل کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کردیا ہے۔

 یوٹیوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے چینل سے ہماری پالیسیوں خلاف ورزی پر مبنی مواد شیئر کیا گیا اور انہیں منتبہ بھی کیا گیا تھا۔

ٹویٹر نے بھی امریکی صدر کے اکاونٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔ صدارتی انتخابات قبول نہ کرنے اور حامیوں کو تشدد کےلیے امریکی صدر کے تین ٹویٹس بھی ہٹائے گئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر