Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی میڈیا کے ساتھ ہے، ناصر شاہ

Now Reading:

سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی میڈیا کے ساتھ ہے، ناصر شاہ
ناصر شاہ

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی میڈیا کے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیبر کالونی تقریب میں صوبائی وزیراطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔

وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نیوز چینلز کے خلاف ہونے والی کاروائیوں کی مذمت کرتی ہے۔

سید ناصر شاہ نے یہ بھی کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر نیوز چینلز کے واجبات ادا کئے ہیں جبکہ ہم پیمرا اور وفاقی حکومت کی میڈیا کے خلاف کاروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کی سطح پر نیوز چینل مالکان سے کہا ہے کہ وہ ملازمین کو نہ نکالیں اور میڈیا ورکرز کو بروقت تنخواہیں دی جائیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر