Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار دیا

Now Reading:

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار دیا

تنازعات کے شکار مفتی عبدالقوی کی  ایک اور متنازع ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف  ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے تنازعات میں گھرے رہنے والے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

سوشل میڈیا وائرل ہونے والی ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارا جس پر وہ ہڑبڑا اٹھے۔

مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو وائرل

معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔...

ویڈیو میں خاتون کا چہرا واضح نہیں تھا جس کی وجہ سے مختلف چہ مگوئیاں جاری تھیں تاہم اب ٹک ٹاک اسٹار  حریم شاہ نے خود ہی اعتراف کرلیا ہے کہ تھپڑ والی خاتون وہ ہیں۔

مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی کا آئندہ کسی بھی خاتون کے ساتھ تصویر نہ لینے کا وعدہ

تنازعات کے شکار مفتی قوی کی جانب سےآئندہ کسی بھی خاتون کے...

Advertisement

حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تھپڑ کیوں مارا ہے اس کا جواب جلد سب کو مل جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

دوسری جانب   حریم شاہ  نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے وجہ بتاتے ہوئے کہا  نجی ہوٹل میں ایک شو کی ریکارڈنگ کے حوالے سے گئی تھی، مفتی قوی اس شو کے گیسٹ تھے ۔

حریم شاہ نے کہا کہ  نازیبا گفتگو اور غلط حرکتوں پر مفتی قوی لو تھپڑ رسید کیا ۔ اس ویڈیو کی مزید تمام تفصیل سوشل میڈیا پر وائرل کروں گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر