Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان نے چھوٹی اسکرین کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

Now Reading:

ماہرہ خان نے چھوٹی اسکرین کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کردیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس چھوٹی اسکرین پر واپس آئیں گی۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی کامیابی کی پیچھے...

ماہرہ خان نے کہا کہ ’انشااللہ رواں برس ڈراموں میں واپس آؤں گی۔‘

خیال رہے کہ ماہرہ نے ڈراموں میں واپسی کا عندیہ تو دیا لیکن اپنے ڈرامے کی کہانی اور کردار سے متعلق کوئی وضاحت نہیں دی نہ ہی یہ بتایا کہ ان کا متوقع ڈرامہ کب تک منظر عام پر آئے گا۔

Advertisement

 اس سے قبل بھی ماہرہ اپنے ایک ٹوئٹ میں ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کا عندیہ دے چکی ہیں۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتیں ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر