Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایان علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا

Now Reading:

ایان علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا

منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت لینے والی پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے کی تصویر وائرل ہوگئی۔

 تفصیلات کے مطابق گلوکارہ ایان علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پروفائل تبدیل کی ہے جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

ایان علی کے نئے فوٹو شوٹ نے مچا دی دھوم ، کلپ وائرل

 منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت لینے والی پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ...

 ایان علی کی وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کی لباس زیب تن کیا ہوا ہو۔

یاد رہے کہ اس سے قبل گلوکارہ ایان علی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک مختصر سی ویڈیو پوسٹ کی جو کہ آتے ہی چھا گئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنی ایک مختصر سی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

ماڈل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اُن کا فوٹو شوٹ ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور ویڈیو دیکھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ اُن کے کسی نئے پروجیکٹ کا کوئی حصہ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayyan (@ayyanworld)

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے ماڈل ایان علی نے اپنے چاہنے والوں سے اُن کا حال احوال پوچھا اور پھر بتایا کہ یہ ویڈیو اُن کے نئے آنے والے پروجیکٹ کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔

Advertisement

ایان علی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں اپنے نئے ایلبم کا نام بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ ان کے ایلبم کا نام ’Nothing Like Everything‘ ہے۔

نامو ر خوبرو ماڈل وگلوکارہ نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا تھا کہ گانوں کے لیے وہ گذشتہ 5 سال سے محنت کر رہی ہیں جن سے اب اُن کے مداح بھی لطف اندوز ہوسکیں گے۔

یاد رہے کہ ایان علی 14 مارچ 2015ء کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے امریکی ڈالر دبئی سمگل کرتے ہوئے گرفتار ہوئی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت لینے والی ایان علی نے اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز میں واپسی کے حوالے سے کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ میں ایک کے بعد ایک 7 گانے ریلیز کر رہی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر