Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈہ خراب ہے یا صحیح پتہ لگانے کا آسان طریقہ جانیں

Now Reading:

انڈہ خراب ہے یا صحیح پتہ لگانے کا آسان طریقہ جانیں

انڈہ خراب ہے یا صحیح اس کا پتہ لگانا اب آسان ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انڈے خریدتے وقت ہمارے ذہن میں بہت سارے سوالات اٹھتے ہیں کہ کہیں یہ بہت پرانے تو نہیں یا خراب تو نہیں۔

مزید پڑھیں

صحت مند رہنے کے لئے ’انڈہ ‘ ضرور کھائیں

انڈا انسانی صحت کے لیے اہم غذا ہے، انڈا موسمِ سرما کے...

انڈے کے اندر سے خراب ہونے یا نہ ہونے کا پتا صرف اس وقت چل سکتا ہے جب آپ اسے توڑتے ہیں۔

لیکن انڈے کو توڑے بغیر بھی اس کے خراب یا معیاری ہونے کا پتا چلایا جاسکتا ہےجس کا ایک آسان طریقہ ہے۔

Advertisement

اگر آپ انڈہ چیک کرنا چاہتے ہیں تو اسے کان کےقریب لائیں اور ہلکا سا ہلائیں، اگر اس کے اندر سے چھلکنے کی آواز آئے تو سمجھ جائیں کہ انڈہ خراب ہے لیکن اگر ہلانے کے باوجود انڈے کے اندر سے چھلکنے کی آواز نہیں آ رہی تو وہ کھانے کے قابل ہے۔

دوسرا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ انڈے کو کسی برتن میں ٹھنڈے پانی میں ڈال کر دیکھیں ،اگر انڈہ فوران برتن کے پیندے پر بیٹھ جاتا ہے تو وہ صحیح ہے اور اگر وہ تیرنے لگتا ہے تو خراب ہے۔

واضح رہے کہ خراب انڈہ خوراک کو زہرآلود کرنے کا سبب بنتا ہے تاہم ان طریقوں پر عمل کر کے اپنی صحت کا خیال رکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
کئی بیماریوں میں مفید ناریل کا پانی پینے کے یہ 5 بڑے فائدے جان لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر