Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

Now Reading:

شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو پچاس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوٹس جاری کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ میری ہدایت پر میرے وکلا نے مریم اورنگزیب کو آج ان کے ہتک آمیز بیان پر قانونی نوٹس لیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ مریم اورنگزیب مجھ سے متعلق ہتک آمیز بیان واپس لیں جبکہ وہ اپنے بیانات پر 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگیں۔

شہزاد اکبر کی جانب سے دیئے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ مریم اورنگزیب نے مجھ ہر جھوٹا الزام لگایا ہے، مریم نے آج پریس کانفرنس میں مجھ پر کمیشن لینے کا الزام لگایا اگر انہوں نے معافی نا مانگی تو قانونی کارروائی کرونگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر