Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، پاک فوج کے 3 جوان شہید

Now Reading:

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، پاک فوج کے 3 جوان شہید
قراقرم ہائی وے

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیئے، آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوانوں نےجام شہادت نوش کیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ مارے جانے والے دہشت گردوں میں ایک آئی ای ڈی بنانے کا ماہر تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
کراچی میں خود کش حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر