Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کیخلاف کیپٹل ہل حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہوگا

Now Reading:

ٹرمپ کیخلاف کیپٹل ہل حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہوگا

سابق امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف کانگریس عمارت حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا کہناہے کہ بغاوت پر اکسانے کے الزام پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت آئندہ ماہ شروع ہوگی۔

 نینسی پلوسی نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پیر کے روز مواخذے سے متعلق دستاویز موصول ہوجائیں گی، جس کے بعد سینیٹ قوانین کے تحت ٹرائل کے مرحلے کو آگے بڑھایا جائے گا۔

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل امریکی کانگرس کے مشترکہ اجلاس کے دوران کیپیٹل ہل پر سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا جس میں ہنگامہ آرائی کے دوران چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر