Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا میں ایک اور جان لیوا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ

Now Reading:

ایشیا میں ایک اور جان لیوا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرے سے دوچار ایشیائی ملکوں کو جلد ایک اور ابھرتے ہوئے نپاہ وائرس کے خطرے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس میں مرنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوگی۔

خبر ایجنسی کے مطابق وائرس پر تحقیق کرنے والوں کا کہناہے کہ اگر کورونا وائرس کی وبا سے سبق نہیں سیکھا گیا تو نپاہ وائرس میں بہت سے لوگوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور اس وائرس کی وجہ سے اموات کی شرح 75 فیصد تک ہوگی۔

نپاہ وائرس سارس کووڈ ٹو کی طرح چمگادڑوں سے شروع ہوتا ہے، مہلک وائرس نے پچھلے 20 سالوں میں ملائیشیا، سنگاپور، بھارت اور شمالی آسٹریلیا میں اس وبا کا پھیلاؤ دیکھا ہے۔

محقیقین کاکہناہے کہ مہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے ایسی کوئی ویکسین موجود نہیں ہے جو خاص طور پر نپاہ وائرس کے انفیکشن کو نشانہ بناسکتی ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
اردو زبان کے ممتاز شاعر رخسار ناظم آبادی نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا
براعظم ایشیا، گلوبل وارمنگ کا سب سے زیادہ شکار ہونے والا خطہ
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر