Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی دارالحکومت میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ

Now Reading:

چینی دارالحکومت میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ

چینی دارالحکومت بیجنگ میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی دارالحکومت  بیجنگ میں ایک روز میں   کورونا وائرس کے 7 کیس رپورٹ ہونے کے بعد جزوی لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ ہونے والے 7 کیسز میں سے 6 جنوبی ضلع ڈیکسنگ میں  سامنے آئے۔

جزوی لاک ڈاؤن کے دوران ضلع ڈیکسنگ کے 16 لاکھ شہریوں  کے بیجنگ چھوڑنےپر پابندی ہوگی۔

شہریوں کو بیجنگ چھوڑنے کے لیے 3 روز قبل منفی رپورٹ دکھانی ہوگی۔

Advertisement

ضلعی حکومت کی جانب سے  پچاس یا زیادہ لوگوں کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر