Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سجل ،ایمن اور اداکار بلال 30 انڈر 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل

Now Reading:

اداکارہ سجل ،ایمن اور اداکار بلال 30 انڈر 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل
Advertisement

برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے بھی سال 2021 میں 30 انڈر 30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست جاری کی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق فہرست میں ان باصلاحیت فنکاروں کو شامل کیا گیا ہے جو بہت کم عمری میں دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں

سجل علی کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سجل علی 27 سال...

ہر سال مختلف عالمی اداروں کی جانب سے دنیا بھر میں یا خطوں کے حساب سے کامیابی حاصل کرنے والے فنکاروں اور شوبز شخصیات کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔

 تاہم اس بار جاری کردہ فہرست میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سجل علی ،اداکارہ ایمن خان اوراداکار بلال عباس 30 انڈر 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل ہو گئے۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ مہینے ایسٹرن آئی نے بلال عباس کو ایشیا کی 50 مقبول شخصیت میں شامل کیا تھا اور اب انہیں اس فہرست میں بھی شامل کیا ہے

بلال عباس خان

ایسٹرن آئی نے لکھا کہ 27 سالہ اداکار خود کو پاکستان میں فلم اور ٹی وی کے مستقبل کی پوزیشن پر لائے ہیں اور وہ مزید ہائی پروفائل ٹی وی اور فلم پروجیکٹس کرنے جارہے ہیں۔

اداکارہ ایمن خان

پاکستانی اداکارہ ایمن خان صرف 22 سال کی ہیں لیکن وہ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ ہیں۔

ایسٹرن آئی کے مطابق ایمن خان کے پاس آفرز کی کمی نہیں اور وہ بہت دیکھ بھال کے اپنے پروجیکٹس کا انتخاب کریں گی۔

Advertisement

سجل علی

27 سالہ سجل علی ایک دہائی سے زائد سے عرصے سے پاکستانی ٹی وی پر اپنی اداکاری کے جلوے دکھارہی ہیں اور ملک کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل ہیں۔

دانیال ظفر

24 سالہ گلوکار موسیقار دانیال ظفر، اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں اور وہ پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی ہیں۔

واضح رہے کہ اس فہرست میں ایمان ویلانی، عالیہ بھٹ، زین ملک، گرو رندھاوا، شہناز گل اور دیگر شامل ہیں

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر