Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین میں برفانی طوفان، نظامِ زندگی مکمل مفلوج

Now Reading:

اسپین میں برفانی طوفان، نظامِ زندگی مکمل مفلوج
Advertisement

 اسپین میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مکمل مفلوج کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین میں 50 سالہ تاریخ کی شدید ترین برفباری کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

 طوفان کے باعث ٹرین، فضائی سروس بند ہو گئی ہے، جبکہ مزید برف باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں 20 انچ برف پڑنے پر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔

Advertisement

ہسپانوی حکومت کا کہنا ہے کہ میڈرڈ پوری طرح برف باری سے مفلوج ہو چکا ہے ، اور جگہ جگہ ہزاروں مسافر اپنی گاڑیوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

جمعے کے روز سے شروع ہونے والے طوفان کی مثال 1971ء کے بعد سے کبھی نظر نہیں آئی۔ ہفتے کے روز تک میڈرڈ میں ریکارڈ کی گئی برف 50 سینٹی میٹر تھی۔

واضح رہے کہ اسپین میں 5 صوبوں ویلنسیا، کاسٹیلن، ٹیراگونا، ٹیرئل اور زاراگوزا میں برفانی طوفان سے ریڈ الرٹ کیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement

 

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’جیت گیا تو دل کا دورہ پڑے گا‘، 238 بار ہارنے والا پھر الیکشن لڑنے کیلئے تیار
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی افواج میں خودکشیوں کا بڑھتا رحجان
غزہ جنگ: اسرائیل غذائی قلت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے لگا
مودی سرکار میں اقتدار کی ہوس حد سے زیادہ بڑھ چکی ہے، دی ڈپلومیٹ
جرمنی کے بعد امریکہ کا بھی کیجریوال کے لیے منصفانہ، شفاف اور بروقت قانونی عمل کا مطالبہ
سری لنکا، عدالت نے بدھ راہب کو اسلاموفوبیا پر مبنی بیان پر سزا سنا دی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر