Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی اپنے منہ میاں مٹھو بن گئیں، خود کو سندر حسینہ کہہ ڈالا

Now Reading:

حرا مانی اپنے منہ میاں مٹھو بن گئیں، خود کو سندر حسینہ کہہ ڈالا
حرا مانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کامیاب ترین اداکارہ حرا مانی نے اپنی تصویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کردی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

حرا مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل 

پاکستان کی معروف اداکارہ حرانی مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

حال ہی میں حرا مانی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت سادہ اور خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔

 حرا مانی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ’سندر سندر وہ حسینہ بڑی‘۔

یاد رہے اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور اپنی نئی نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

Advertisement

تاہم حرامانی کے مداحوں کی جانب سے بھی اُن کی ہر آنے والی پوسٹ پر محبت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ مداحوں کی جانب سے بھی ان کی بہت تعریف کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر