Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’لال لوبیا‘ کے بے شمار فوائد

Now Reading:

’لال لوبیا‘ کے بے شمار فوائد

لوبیا ایک بہترین اور طاقتور غذا ہے لیکن کیا کوئی اس کے استعمال کے فوئد سے واقف ہے۔

تفصیلات کے مطابق پروٹین، فائبر، فولیٹ، میگنیشیم، پوٹاشیم اور دیگر اہم غذائی اجزاء سے بھرپور ’لال لوبیا‘ کو غریبوں کا گوشت کہا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

خاتون کو آن لائن جینز آرڈر کرنے کے بعد ایسا کیا موصول ہوا کہ سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے؟ جانئیے

ایک خاتون نے برطانوی سیکنڈ ہینڈ فیشن سائٹ پر جینزآرڈر کی مگر...

کیا آپ ابلے ہوئے انڈوں کے پانی کے فوائد جانتے ہیں؟

کیا آپپ یہ جانتی ہیں کہ جوانڈہ ابالنے کے بعد پانی آپ...

لال لوبیا کے بے شمار فوائد ہیں جس میں سے چند یہ ہیں:

فولیٹ (وٹامن بی9) اور فائبر سے بھرپور ہونے کی وجہ سے دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

Advertisement

اس میں موجود حل پذیر فائبر نظام ہضم کے راستوں میں جیل کا کام کرتا ہےجو کولیسٹرول کو جسم سے خارج کرنے میں مددگار رہتا ہے۔

اس کے علاوہ اپنی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کے باعث اینٹی ایجنگ صلاحیت کاحامل ہے۔

ماحولیاتی عوامل اور ناقص غذا سے پیدا ہونے والے صحت کے مسائل سے حفاظت کرتا ہے۔

سب سے ضروری یہ کہ وزن میں کمی کا ذریعہ ہے جسم میں فیٹ جمع ہونے نہیں دیتا۔

بلڈشوگر کی سطح کو مستحکم رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

مردوں کے لیے بہترین طاقتور غذا ہے۔

Advertisement

آئرن کی کمی دور کرتا ہے۔

اس کے کھانے سے مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں۔

یہ مکمل پروٹین پر مبنی اور کولیسٹرول سے پاک غذا ہے، جو مجموعی صحت کی بہتری کے لیے بےحد ضروری ہے۔

لال لوبیا کے استعمال کے طریقے

لال لوبیا کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے، اسے اچھی طرح دھو کر رات بھر بھگودیں پھر اسے اُبال کر اس سے مختلف ڈشز بنالیں۔

بچوں کو کھلانے کے لیے اسے مختلف طرح کے کٹلس میں شامل کرسکتے ہیں۔

Advertisement

چھوٹے بچے پراٹھا شوق سے کھاتے ہیں، اسے آلو کے ساتھ میش کرکے اس کا پراٹھا بناکر بچوں کو کھلا سکتے ہیں۔

بڑوں کے لیے اسے اُبال کر چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر رکھ لیں، جب بھی سلاد بنائیں اس میں شامل کرلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر