Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان

Now Reading:

کورونا کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان

دنیا کا کوئی خطہ عالمی وبا کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے عوام کو کورونا کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

چین کے متاثرہ علاقوں میں ناصرف پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی بلکہ عوام کو کورونا ویکسین مفت دینے کا اہم فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد9کروڑ سے بڑھ گئی

Advertisement

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ86 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ 34 ہزار 939اموات ہو چکی ہیں۔

دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ44 لاکھ69 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 36 لاکھ 82 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے زیادہ خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 81 ہزار480 اموات ہو چکی ہیں اور 2 کروڑ 26لاکھ 99 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار48 اور ایک کروڑ4 لاکھ 51 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے

برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد2 لاکھ 2ہزار اور80 لاکھ6175 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

روس میں 33 لاکھ 79 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 61 ہزار 381 ہے۔

Advertisement

فرانس میں27 لاکھ 67ہزار سے زائد افراد متاثر اور 67 ہزار599 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

برطانیہ میں30 لاکھ 17 ہزار سے زائد کورونا کیسز اور80 ہزار868 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

ترکی میں 23 لاکھ 17 ہزار118افراد متاثر اور22 ہزار631 ہلاک ہو چکے ہیں۔  اٹلی میں بھی 22 لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ78 ہزار394 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت صحت پورے ملک میں کورونا ویکسین کی قومی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔

رپورٹ کے مطابق اب تک متحدہ عرب امارات کی کل آبادی کے 10 فیصد کورونا ویکسین لگوا چکی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر