Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈوبی ہوئی ریلوے اوپر اٹھے گی، وفاقی وزیر ریلوے

Now Reading:

ڈوبی ہوئی ریلوے اوپر اٹھے گی، وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ڈوبی ہوئی ریلوے اوپر اٹھے گی۔

پشاور میں کینٹ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ آج تک ریلوے کو ایک اعشاریہ دو کھرب روپے دیے، گزشتہ چھ ماہ میں بیس ارب روپے کا نقصان کیا ہے، پچاس سال سے خسارے میں چلنے والے محکمہ کو قابل منافع بنائیں گے، کوئی زمین نہیں بیچیں گے، قبضہ مافیا ریلوے افسران اور پولیس کے ذریعے قبضے کرتے آرہے ہیں، اب قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے، ریلوے ملازمین پانچ سے سات سو ملین روپے اوور ٹائم لے رہے ہیں، اوور ٹائم کے لئے افسران کو رشوت دی جاتی ہے، اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ ریلوے ملازمین کو کچی جھونپڑیوں سے نکال کر ہائی رائیز بلڈنگز میں منتقل کریں گے، چھ ماہ میں خسارہ ختم کریں گے، ریلوے کی رگوں میں خون نہیں رہا۔

وزیر ریلوے کا مزید کہنا تھا کہ یونین کو بلیک میلنگ نہیں کرنے دوں گا، اب چور اور چوکیدار کا گٹھ جوڑ نہیں ہو سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر