Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کی جانب سے پڑوسی ملک قطر کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

سعودی عرب کی جانب سے پڑوسی ملک قطر کے لیے بڑی خوشخبری

سعودی عرب کی جانب سے پڑوسی ملک قطر کے لیے اہم اعلان کردیا گیا۔

 غیر ملکی خبررساں ادراے کے مطابق سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ پڑوسی ملک قطر کے لیے بندش کی شکار اپنی فضائی سروس دوبارہ بحال کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے، سعودی سفیر

پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا...

 

تاہم دوحا کے لیے ان کی پہلی پرواز جدہ و قطر سے 11 جنوری کو روانہ ہوگی۔

Advertisement

مذکورہ اعلان سعودی عرب کی قومی ایئر لائنز السعودیہ کی جانب سے ٹوئٹر پر کیا گیا۔

یاد رہے کہ حال ہی میں گزشتہ تین برس سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، بحرین اور مصر کی جانب سے قطر پر عائد پابندی کو اب اٹھالیا گیا ہے۔

پابندی اٹھائے جانے کے بعد سعودی عرب نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے پڑوسی ملک قطر کے ساتھ اپنی زمینی، بحری و فضائی سرحدوں کو کھول رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے مطلع کیا کہ مسافر مذکورہ منزل کے لیے ٹکٹ کی بکنگ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر