Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے استعفی کے منظوری کا باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل گوندل کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ، ندیم افضل گوندل کے استعفی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

خیال رہے کہ ندیم افضل گوندل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر