Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ میں 32 سال سے زائدعمر والی اداکارئیں مشکل کا شکار، دیا مرزا نے حقیقت بتا دی

Now Reading:

بالی ووڈ میں 32 سال سے زائدعمر والی اداکارئیں مشکل کا شکار، دیا مرزا نے حقیقت بتا دی

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے بالی ووڈ انڈسٹری میں کس قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے انکشافکر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ دیا مرزا نے بتایا کہ بالی ووڈ میں ہیروئنز جیسے ہی32 سال سے زائد ہوتی ہیں تو ان کو ملنے والے کام کی نوعیت میں تبدیلی آنا شروع ہوجاتی ہے۔

مزید پڑھیں

فلم مُنّا بھائی MBBS کی چنکی نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے چونکا دینے والے انکشافات کردیئے

بھارتی فلم اندسٹری کی اداکارہ گریسی سنگھ نے بالی ووڈ چھوڑنے کی...

دیا مرزا نے سالِ نو سے متعلق جوش و جذبے اور امید کا اظہار کیا اور اپنی حالیہ فلموں پر وہ خود کو دیا مرزا 2.0 سمجھتی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہ ایک نئی زندگی ہے، میں پراعتماد ہوں کہ لوگوں کو بتاؤں کہ میرے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے۔

Advertisement

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے بالی ووڈ میں ہیروئنز اور ان کے کام سے متعلق اہم نقطہ پربات کی اور بتایا کہ نے اپنے کیریئر کے دوران کام میں کمی کی وجہ بتاتے ہوئے دیا کا کہنا تھا کہ ہماری انڈسٹری میں بڑھتی عمر کا مسئلہ بہت زیادہ ہے، جیسے ہی آپ 32 کو چھوتے ہو تو آپ کو کام ملنے کی نوعیت تبدیلی بھی شروع ہوجاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح کے کردار کی انھیں اب پیشکش کی جارہی ہے وہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ انھوں نے صورتحال کو تبدیل کردیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دو دہائیوں سے بالی ووڈ میں کام کرنے والی دیا نے ’ایکسٹراز‘ سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔

دیا مرزا نے کہا کہ ان کے انڈسٹری میں کافی دوست ہیں، لیکن دوستی سے کام کے لیے فائدہ نہیں اٹھایا۔

واضح رہے کہ اداکارہ دیا مرزا نے وضاحت دی کہ ان کے انڈسٹری میں دوست تو موجود ہیں لیکن وہ خود کبھی بھی کسی ’کیمپ‘ کا حصہ نہیں رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر