Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت خزانہ نے قرضوں میں اضافہ پر وضاحت جاری کردی

Now Reading:

وزارت خزانہ نے قرضوں میں اضافہ پر وضاحت جاری کردی

ترجمان وزارت خزانہ نے قرضوں میں اضافہ پر وضاحت جاری کردی ،وضاحت میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کی بدولت حکومتی قرضوں میں اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ حکومتوں نے قلیل المدتی قرضوں پر زیادہ انحصار کیا۔

ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کی قرض پر موجودہ حکومت نے 5700 ارب روپے شرح سود ادا کیا جبکہ گزشتہ حکومت کی غلط ٹیکس پالیسیوں کی وجہ سے پرائمری خسارے میں 2500ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

ترجمان وزارت خزانہ نے یہ بھی کہا کہ شرح سود ادائیگی 47 فیصد کا اضافہ کی بنیادی وجہ یہی تھی جبکہ گزشتہ حکومت نے مصنوعی طور پر روپے کی قدر کو مستحکم رکھا۔

ترجمان وزارت خزانہ نے مزید کہا کہ مصنوعی طور پر روپے کی قدر کو برقرار رکھنے سے معاشی نقصان ہوا اور ایکسچینج ریٹ میں تبدیلی کیوجہ سے قرضوں میں 3 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نکاح نامے کی شرائط سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
محکمہ ایکسائز سرکاری ملازمین کے بجائے پرائیویٹ افراد کے حوالے
کسی پر الزام تراشی نہیں کر سکتے، اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا، وزیراعظم
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے حوالے سے خبر بے بنیاد قرار
حکومت بلوچستان کا انوکھا اقدام، انتخابات میں شکست خوردہ 2 امیدوار بھی کابینہ میں شامل
وزیراعظم کی شہر قائد میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر