Advertisement
Advertisement
Advertisement

اشنا شاہ شادی کے لیے کیسے شخص کو ترجیح دیں گیں؟

Now Reading:

اشنا شاہ شادی کے لیے کیسے شخص کو ترجیح دیں گیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ نے بتا دی اکہ وہ کس طرح کے شادی کے لیے شخص کو ترجیح دیں گیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ اشنا شاہ نے بتایا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

مزید پڑھیں

اشنا شاہ نے خود کو غریب کیوں قرار دیا؟

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ اشنا شاہ نے خود کو غریب قرار...

یادرہے کہ اشنا شاہ نے ایک ویب انٹرویو میں بتایا کہ جہاں تک دکھنے کی بات ہے تو میرے لیے مسکراہٹ سب سے زیادہ اہم ہے۔

علاوہ ازیں اُشنا نے بتایا کہ اگر شخصیت کے حوالے سے بات کی جائے تو اس شخص میں ڈریسنگ سینس اور خوشبو آنا بہت ضروری ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید بتایا کہ میرے لیے جو چیز سب سے زیادہ اہم ہے وہ ایمانداری ہے جو اب شاذ و نادر ہی پائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ اُشنا نے کہا کہ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں جو بہت زیادہ باتیں کرتے ہوں اور مزاحیہ ہوں، مزاحیہ ہونا میرے لیے خاص اہم ہے، مجھے ایسے لوگوں سے محبت ہے جو مجھے ہنساتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر