Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا فیصلہ موخر

Now Reading:

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا فیصلہ موخر
پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے لانگ مارچ کا فیصلہ موخرکر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم رہنماؤں کی جانب سے لانگ مارچ موخر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ سینیٹ انتخابات کے بعد ہونا چاہئیے۔ پی ڈی ایم رہنماؤں نے موسم اور سینیٹ انتخابات کے باعث لانگ مارچ موخر کرنے کی تجویز دی۔

پی ڈی ایم رہنماوں نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ فروری میں سردی زیادہ ہوگی جوکہ کارکنان کیلئے مشکلات کا باعث ہوگا اور مارچ میں سینیٹ انتخابات ہیں، اسکی تیاری بھی لانگ مارچ کے باعث نہیں ہوسکے گی۔                                                                                                                                                                                                      پی ڈی ایم سینیٹ انتخابات میں بھرپور طریقہ سے اترنا چاہتی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم رہنماؤں نے لانگ مارچ، مارچ کے آخری ہفتہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

خیال رہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا تھا کہ 31 جنوری تک مستعفی ہو جائے ورنہ یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر