Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین میں لاک ڈاﺅن کی مدت میں مزید اضافہ

Now Reading:

اسپین میں لاک ڈاﺅن کی مدت میں مزید اضافہ

اسپین کے صوبے کاتالونیا کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے موجودہ اقدامات کو مزید دو ہفتوں کے لئے بڑھا دیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق لاک ڈاون کے باعث نقل و حرکت، تعلیمی مراکز، اور کاروبار پر پابندیاں کم سے کم 7 فروری تک برقرار رہیں گی۔

محکمہ صحت کا کہناہے کہ وائرس کا پھیلاو تیزی سے جاری ہے جس کے باعث تیسری لہر بہت قریب ہے۔ہسپتالوں میں مریضوں کے دباو میں دن بدن اضافہ ہورہاہے۔

بارسلونا سمیت پورے کتلان صوبہ میں بلا ضرورت ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تاہم صرف کام، اسکول، ہسپتال جانے کی اجازت ہوگی جبکہ 400 میٹر دوکانیں ہی کھولی جا سکتی ہیں۔

اس کے علاوہ بڑے کمرشل سینٹر مکمل طور پر بند رہیں گے۔بارز، ریسٹورنٹس پہلے کی طرح صرف ناشتے اور دوپہر کے کھانے کی سروس فراہم کرنے کی اجازت ہو گی۔ اس کے علاوہ صرف ہوم ڈلیوری اور ٹیک اوے کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر