Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میپکو ٹیموں کا آپریشن ،136 بجلی چور پکڑلئے

Now Reading:

میپکو ٹیموں کا آپریشن ،136 بجلی چور پکڑلئے
میپکو ٹیموں

ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 138بجلی چور پکڑ لئے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان میپکو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملتان میں ایک لاکھ47 ہزاریونٹس چوری کرنے پر23لاکھ60ہزارروپے جرمانہ عائد۔ایک مقدمہ درج جبکہ 45گھریلواورکمرشل صارفین کو58098یونٹس چوری کرنے پر825119روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران ڈی جی خان میں 14گھریلو صارفین کو13042یونٹس چوری کرنے پر204607روپے جرمانہ عائد جبکہ وہاڑی میں 10 گھریلو صارفین کو9854یونٹس چوری کرنے پر 165084روپے جرمانہ عائد اور بہاولپور میں 12گھریلو صارفین کو12493یونٹس چوری کرنے پر 192793 روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا یہ بھی کہنا تھا کہ دیگر شہروں ساہیوال میں 22 گھریلو،کمرشل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو20089یونٹس چوری کرنے پر405277روپے جرمانہ عائد جبکہ رحیم یار خان میں 10 گھریلوصارفین کو11913یونٹس چوری کرنے پر200000روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا  کہنا تھا کہ مظفرگڑھ میں 14 گھریلواورکمرشل صارفین کو12345یونٹس چوری کرنے پر221838 روپے جرمانہ عائد جبکہ بہاولنگرمیں 9گھریلواوردیگر کیٹگریز کے صارفین کو6160یونٹس چوری کرنے پر92610روپے جرمانہ عائد اور خانیوال میں 2گھریلو صارفین کو 3235 یونٹس چوری کرنے پر53066روپے جرمانہ عائد کیاگیا ہے۔

Advertisement

  ترجمان میپکو کا مزید کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف  مقدمات  درج کرا دیئے گئے اور اس معاملے پر مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر