رمشا خان اورعلی عباس کے درمیان کیا رشتہ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ رمشا خان نے شوبز انڈسٹری کے معروف...

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار علی عباس بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکار علی عباس نے مداحوں سے ان کی صحت کی بہتری کیلئے دعا کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔
اداکار علی عباس نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے کوویڈ 19 میں مبتلا ہونے سے متعلق بتایا۔
خیال رہے کہ علی عباس نے بتایا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
واضح رہے کہ علی عباس نے مداحوں سے ان کی صحتیابی کے لیے دعا کی بھی درخواست کی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News