Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کمزور، نیب خود قابل احتساب ادارہ بن چکا ہے، سراج الحق

Now Reading:

الیکشن کمیشن کمزور، نیب خود قابل احتساب ادارہ بن چکا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہناہے کہ وزیراعظم کے کرپشن کے خلاف ایکشن کے دعوے لفظی گولہ باری ہیں، وزیراعظم نےاپنی ذات اور پارٹی کو احتساب کے لیے کبھی پیش نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی تبدیلی کا نہیں بلکہ نااہلی ،نالائقی اور غلامانہ سوچ کی سونامی کا نام ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی قوت خرید جواب دے چکی ہے ،حکومت نے ان پر پھر پٹرول بم گرا دیا، ملک کا پورانظام یرغمال ہے۔

سراج الحق کا کہناتھا کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت نہیں، الیکشن کمیشن کمزور ، نیب خود قابل احتساب ادارہ بن چکا ہے، حکمران ڈلیور نہیں کرسکتے تو مہربانی فرما کر گھر جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکمران جان لیں مظلوم عوام کی آہ و پکار ان کو جلد لے ڈوبے گی آئی ایم ایف کی غلامی پرزور طریقے سے جاریا ہے حکومت قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کی ننگی پیٹھوں پر کوڑے برسائے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں، گورنر سندھ
ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر