Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اماراتی سفارتخانے کے تمام ملازمین کی کورونا ویکسینیشن

Now Reading:

اماراتی سفارتخانے کے تمام ملازمین کی کورونا ویکسینیشن

متحدہ عرب امارات كے سفارت خانے کی جانب سے تمام ملازمین اور عہدے داران کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگادی گئی۔

متحدہ عرب امارات  کے سفارتخانہ کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات سفارتخانے میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتخانے کے تمام عملے اور افسران کو ویکسین لگائی گئی

سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے پاکستان میں سائنو فارم کی تیار کردہ ویکسین کے استعمال کی اجازت کے بعد ویکسین پروگرام دو روز تک جاری رہے گا۔

پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزاہبی نے بھی ویکسین لگوائی۔

پاکستان میں یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے اس موقع پر کہا کہ یہ پروگرام سفارتخانے کی سماجی ذمہ داری کے حوالے سے اس عہد کی نشاندہی کرتا ہے کہ سوسائٹی میں حفظان صحت کے لیے  بھرپور انداز میں شرکت کرکے کمیونٹیز کی صحت محفوظ بنائی جائے۔

Advertisement

سفارتخانہ کے مطابق یہ پروگرام متحدہ عرب امارات کی طرف سے کورونا وباء کے خلاف عملی اقدامات کے سلسلے کی کڑی ہے، متحدہ عرب امارات میں 2 ملین سے زائد افراد سائینو فارم ویکسین لگوا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکا29اپریل تک کاشیڈول جاری
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر