Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند

Now Reading:

لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند

لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے 8:50 بجے بند کر دی گئی ہے، موٹروے پر حد نگاہ 50 میٹر سے کم  ہے۔

ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی لاہور کے مطابق موٹروے مسافروں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے، مسافر دھند میں لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سفر سے پرہیز کریں

ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی  کا مزید کہناہے کہ موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے 1124 پر کال کرکے دھند کی صورتحال کا پتہ کر لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر