Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی،4افرادہلاک

Now Reading:

امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی،4افرادہلاک

امریکی صدر ٹرمپ کے حامی مظاہرین نےکیپٹل ہل(پارلیمنٹ کی عمارت) میں ہنگامہ آرائی کی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی عمارت میں اس وقت کانگریس کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جاری تھا جس کا مقصد جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں فتح کی باقاعدہ تصدیق کرنا تھا۔

پولیس کا کہناہے کہ پارلیمنٹ کی عمارت میں ہنگامہ آرائی کے واقعے میں ایک خاتون سمیت4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد مظاہرین کو دھر لیا گیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی سے جوبائیڈن کو جتوایا گیا۔ ہنگامہ آرائی کے وقت امریکی ایوان نمائندگان میں سیکیورٹی سخت  اور امریکی نائب صدرمائیک پنس کو محفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا۔

پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنےکے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا اور بعد ازاں امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں12 گھنٹے کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

امریکی میڈیا کے مطابق کرفیو مقامی وقت کے مطابق شام6بجے سےصبح6بجے تک نافذ رہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر