Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا شکار برطانوی پائلٹ نکولس سنٹوٹ کا ناقابل یقین ریکارڈ، غیر ملکی ایجنسی

Now Reading:

کورونا کا شکار برطانوی پائلٹ نکولس سنٹوٹ کا ناقابل یقین ریکارڈ، غیر ملکی ایجنسی

برطانوی پائلٹ نے طویل مدت تک اسپتال میں زیرعلاج رہ کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پائلٹ نے243 دن اسپتال میں گزارے اور وبا کو شکست دی۔

مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم ایک بار پھر خدشات کا شکار

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم...

سٹیفن کیمرون

نیکولاس نامی 59 سالہ پائلٹ مہلک وائرس کا شکار ہونے کے بعد امریکا میں 243 دن تک زیر علاج رہے۔

Advertisement

42 سالہ پائلٹ سٹیفن کیمرون کا جنھوں نے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد لگاتار 68 دن وینٹیلیٹر پر گزارے۔

خیال رہے کہ کورونا کے مریض عموماً ایک ہفتے یا زیادہ سے زیادہ 15 دن تک زیرعلاج رہتے ہیں۔

یہ کسی بھی برطانوی مریض کا وینٹیلیٹر پر گزارے جانے کا طویل ترین عرصہ ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ مشکل وقت انھوں نے اپنے ملک یعنی برطانیہ کے کسی ہسپتال میں نہیں گزارا۔

Advertisement

وہ ویتنام کے ایک شہر کے ہسپتال میں داخل تھے۔ ایک ایسے شہر میں جہاں ہزاروں کلومیٹر دور دور تک نہ تو ان کا کوئی رشتہ دار تھا اور نہ ہی کوئی دوست احباب۔

سٹیفن کیمرون ویتنام میں واقع ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کے آخری ایسے مریض تھے جو کورونا سے متاثرہ تھے۔ وبا کے آغاز سے ہی اس ملک میں سامنے آنے والے کورونا مریضوں میں وہ سب سے زیادہ بیمار تھے۔

Advertisement

ویتنام کی آبادی لگ بھگ ساڑھے نو کروڑ ہے مگر یہاں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد صرف چند ہزار ہی ہے جبکہ اس وبا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد صفر ہے۔

کورونا کے باعث شدید بیمار ہونے والے مریض جنھیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کرنے کی ضرورت پیش آئی ان کی تعداد بھی 10سے کم ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ طویل دورانے تک زیرعلاج رہ کر وبا کو شکست دینے والے ممکنہ طور پر پہلے مریض بن گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر