Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاپنگ مال سات روز کھولنے کا اعلان

Now Reading:

شاپنگ مال سات روز کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت نے شاپنگ مال سات روز کھولنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے شاپنگ مال سات روز کھولنے کا اعلان کردیا جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، اطلاق آج سے ہوگا۔

محکمہ داخلہ سندھ ی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مال کو سخت ایس او پی پر عملدرآمد کرنا لازمی ہوگا جبکہ ہاٹ سپاٹ ایریا میں یہ فیصلہ لاگو نہیں ہوگا۔

یاد رہے پہلے شاپنگ مال کو ہفتہ میں چھ روز کھلنے کی اجازت تھی

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر