Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا مولانا فضل الرحمان بختاور بھٹو کی شادی میں شرکت کرینگے؟

Now Reading:

کیا مولانا فضل الرحمان بختاور بھٹو کی شادی میں شرکت کرینگے؟

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی میں شریک ہونے کے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہ انہیں سابق صدر آصف زرداری نے بیٹی کی شادی میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بڑے بڑوں کا تو نہیں معلوم البتہ میں بختاور بھٹو کی شادی میں مدعو نہیں ہوں۔

خیال رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات کا آغاز دو روز قبل محفل میلاد سے کیا گیا ہے جس کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی۔

واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی مہندی کی تقریب 27 جنوری کو ہوگی جبکہ 29 جنوری کو نکاح ہوگا، بختاور کی بارات کی تقریب 30 جنوری کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے
بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز؛ بنی گالا میں طبی معائنہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی پراونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا
آئی ایم ایف کے علاوہ کسی پلان بی کا تصور نہیں کیا جاسکتا، وزیر خزانہ
ایرانی صدر آج لاہور اور کراچی کا دورہ کرینگے، دونوں شہروں میں عام تعطیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر