Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 2222 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 2222 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 3756
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2222 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 526305 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 1672 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1162 ، اسلام آباد میں 127، بلوچستان میں 30، پنجاب میں 573 ، خیبرپختونخوا میں 295 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 238470 ، بلوچستان میں 18670 ، خیبرپختونخوا میں 64373 ،اسلام آباد میں 40307 ، گلگت بلتستان میں 4893، پنجاب میں 150889 اور آزاد کشمیر میں 8706 مریض موجود ہے۔

یاد رہے اس سے قبل  ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1162 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 238470 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب بلوچستان میں 30 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 18670 ہوگئی ہے۔

Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
روس پاکستانی برآمد کنندگان کو ترقی کے لیے کافی مواقع فراہم کرتا ہے، جام کمال
ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ؛ وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
ملکی ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت نہیں ہونے دیں گے،مریم نواز
صوبائی حکومت عوامی فلاح و بہبود کیلئے یونیسیف کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، علی امین گنڈاپور
پاکستان میں عید کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کا اہم بیان آگیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر