Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے اندر دو پارٹیاں ہیں ایک ظالم اور ایک مظلوم، سراج الحق

Now Reading:

پاکستان کے اندر دو پارٹیاں ہیں ایک ظالم اور ایک مظلوم، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر دو پارٹیاں ہیں ایک ظالم اور ایک مظلوم۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم چاہتے کہ کرپٹ سرمایہ دار اور ظالم جاگیردار سے چہٹکارا دلایا جائے۔

سراج الحق نے کہا کہ پوری قوم اس وقت پریشان ہے، بائیس کروڑ عوام متاثر ہیں لیکن آج کی حکومت کے پاس صرف ایک ہی بات بولنے کے لیے کہ پچھلی حکومتوں نے گند گیا۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ یہاں حکومت سرپرستی میں چلنے والے اداروں کے متاثرین موجود ہیں، سرکاری آفیسوں میں بیٹہے افسر غریب عوام کے کپڑے دیکہ کر اندازا لگاتے ہیں کہ اس سے ہاتھ ملانا چاہیے ہے یا نہیں۔

 سراج الحق کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس حکمرانوں نے جس طرح عوام کو مایوس کیا اس کی کہیں مثال نہیں ملتی، ایک وزیر نے وعدے کیے تھے کہ نوکریاں دیں گے۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسٹیل ملز کے ملازمین چودہ دن سے دہرنے پر بیٹھے ہیں پتھر دل حکمران وہاں نہیں جا رہے اور پھر وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ان کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔

 سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ ادار تباھ ہوگئے ہیں حکومت کا کام صرف ٹیکس جمع کرنا ہے، ریاست کا کام صرف اتنا ہے بین القوامی اداروں کے ڈکٹیشن پر ملک چلانا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ کراچی کے لوگ جماعت اسلامی کو جانتے ہیں، جماعت اسلامی نے بہت ہمت کے ساتھ مظلوم عوام کی خدمت کرنا شروع کی ہے جبکہ کراچی کا میئر جماعتی اسلامی سے تھا تو اربوں روپے کی بجیٹ پاس کروا تھا پر رہتا کرائے کے مکان میں تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر