Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل نامنظور ہے، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

اسرائیل نامنظور ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نا منظور ہے۔

کراچی میں اسرائیل نا منظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاسپورٹ پر لکھا ہے کہ اسرائیل نہیں جاسکتے ہیں، 22 کروڑ پاکستانی اس بات پر متفق ہیں کہ کشمیراور فلسطین کا سودا نہیں کیا جاسکتا، ایسی حکومت لائی گئی جس نے عوام کو تکلیف دی، جب کوئی ملک کمزور ہوتا ہے تو اس حکومت سے کوئی بھی کام کروا سکتے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں متفق ہے۔

واضح رہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ کی ریلی نکالی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکہ کا اہم بیان آگیا
صوبوں کی ترقی کے لیے اہم فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم
‘پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے سستا ہوا’
بشام واقعہ؛ نان کسٹم پیڈ گاڑی استعمال ہونے کے تناظر میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
ہندو جیم خانہ سے متعلق کیس میں سندھ حکومت، ناپا اوردیگرفریقین سے تجاویز طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر