Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا پروازوں میں اضافے کا اعلان

Now Reading:

پی آئی اے کا پروازوں میں اضافے کا اعلان
فلائٹس کی طلب میں اضافہ

قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان پروازوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ہفتے میں 4 پروازیں کراچی اور کوئٹہ کے درمیان آپریٹ کی جائینگی۔

ترجمان کے مطابق اضافی پروازوں سے دوشہروں کے درمیان مسافروں کو مزید بہترسہولیات میسر آئینگی، پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8 ہزار 732 روپے مقررکیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اضافی پروازوں کا آغاز 30 جنوری سے کیا جارہا ہے، قومی ائرلائن کی جانب سے ملک کے دیگر شہروں کے لیے بھی پروازوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ 3.2 شدت کا تھا، زلزلہ پیما مرکز
صحافیوں کی گرانٹ ہو یا دیگرمسائل اس سلسلے کوآگے بڑھائیں گے، سعید غنی
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر