Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم گوڈزیلا ورسز کونگ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

فلم گوڈزیلا ورسز کونگ کا ٹریلر جاری

فلم گوڈزیلا ورسز کونگ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلم گوڈزیلا ورسز کونگ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

مزید پڑھیں

میری گہری رنگت مجھے ناکام نہیں کرسکتی، آمنہ الیاس

پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس سیاہ رنگت کے حوالے...

فلم اسی سال مارچ میں ریلیز کی جائے گی جس کا مداحوں کو بےچینی سے انتظار ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ وارنر بروز کے بینر تلے بننے والی سنسنی خیز فلم میں ایک طرف زمین پر حکمرانی کرنے والی سب سے بڑی مخلوق کنگ کانگ موجود ہے۔

خیال رہے کہ دوسری جانب سمندر کا خوفناک راجہ گاڈزیلا وحشیانہ دھاک بیٹھائے ہوئے ہے۔

واضح رہے کہ یوٹیوب پر اب تک فلم گوڈزیلا ورسز کونگ کے ٹریلر کو ایک دن میں 17 کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر