Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا، مکھن سے مجسمے بنانے کا مقابلہ شروع

Now Reading:

امریکا، مکھن سے مجسمے بنانے کا مقابلہ شروع

امریکی ریاست پنسلوینیا میں 105ویں فارم شو کا آغاز ہوگیا ، مقابلے کیلئے منتظمین نے رہائشیوں سے “بٹر اپ” مقابلے کیلئے مکھن کے مجسمے بنانے کی اپیل کردی ہے۔

فارم شو کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ امیدواروں کی جانب سے بنائے گئے مجسموں کو 9 سے 16 جنوری تک قبول کیا جائے گا جبکہ 5 پاؤنڈ مکھن سے مجسمہ تیار کیا جانا چاہیے اور جیتنے والے کو انعام و اعزاز سے نوازا جائے گا۔

فاتحین کا انتخاب فارم شو فیس بک پیج کے صارفین کریں گے اور انہیں گفٹ کارڈز موصول ہوں گے۔

قواعد کے مطابق شرکاء کو مجسمے کی تیاری کیلئے اضافی چیزوں میں سے ہلکے تار کے جالے اور بنیاد جس پر مجسمے کو رکھا جائے گا، کی اجازت ہے اور کسی بھی قسم کے فوڈ ڈائی یا کوئی اور رنگ استعمال نہیں کرسکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر