Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم بغیر منزل کا کارواں ہے، وزیر خارجہ

Now Reading:

پی ڈی ایم بغیر منزل کا کارواں ہے، وزیر خارجہ
shah mehmood

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کہ پی ڈی ایم بغیر منزل کا کارواں ہےجسے اپنی منزل کا بھی نہیں پتا، قومی دولت لوٹنے والوں کو کبھی این آر او نہیں ملے گا، لٹیروں کا کڑا احتساب ہوگا۔

ملتان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے پہلے استعفے دے رہے تھے، پھر لانگ مارچ اور اب تحریک عدم اعتماد کی بات کی ہے، پی ڈی ایم کا اتحاد کبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا۔

شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ قومی دولت لوٹنے والوں کو کبھی این آر او نہیں ملے گا، لٹیروں کا کڑا احتساب ہوگا۔

وزیر خارجہ نےکہا کہ پاکستان نومنتخب جوبائیڈن انتظامیہ سے تعلقات میں اضافے کے لیے پُرامید ہے، نومنتخب امریکی قیادت سے قریبی راوبط استوار کرنے کے خواہاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
آئی جی موٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے انسانی ترقی پر بھی مثبت اثر پیدا ہو رہا ہے؛ یو این ڈی پی رپورٹ
ایرانی صدر کی کراچی آمد پر کون سی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند رہیں گی؟
پیپلزپارٹی بھی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خواہشمند نکلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر