Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے گورنر سندھ ، گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات 

Now Reading:

وزیراعظم سے گورنر سندھ ، گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات 
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں صوبوں کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت ہوئی جبکہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یاد رہے اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات ہوئی جس میں میں پورے گلگت بلتستان کو عالمی  معیار کے سیاحتی مقام بنانے کے میگا پراجیکٹ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا تھا کہ منصوبہ گلگت بلتستان میں سیاحت کو اربوں ڈالر کی صنعت میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، گلگت بلتستان کے تمام شہری و دیہی علاقوں کی ماسٹر پلان کے تحت تنظیمِ نو کی جائے گی

خالد خورشید نے یہ بھی کہا تھا کہ مکانات کے نقشے اور ان کی جگہ، گلیوں کا نظام، نکاسی آب اور صاف پانی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر سیاحوں کی سہولت کیلئے بنیادی ضروریات کی فراہمی منصوبے میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر