Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹ کی چربی تیزی سے ختم کرنے والا جادوئی قہوہ کونسا؟

Now Reading:

پیٹ کی چربی تیزی سے ختم کرنے والا جادوئی قہوہ کونسا؟

ادرک اور لیموں کا استعمال وزن میں کمی لانے کے لیے زمانہ قدیم سے کیا جا رہا ہے تاہم ادرک کو چربی گھلانے کے لیے بہترین آپشن قرار دیا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق پیٹ کی ضدی چربی گھلانے کے لیے تُرش ذائقے اور رس سے بھری، ہرے مسالے میں شمار کی جانے والی غذا ادرک اور لیموں نہایت مفید قرار دیئے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

قہوہ پینے کے حیران کن فوائد

قہوہ کا استعمال پاکستان میں بہت عام ہے بلکہ اسے دنیا بھر...

وزن میں کمی اور پیٹ کی ضدی چربی گھلانے کے لیے ادرک، لیموں اور دار چینی کے قہوے کے استعمال کا طریقہ اور فوائد مندرجہ ذیل ہیں:

ادرک، دار چینی اور لیموں سے قہوہ بنانے کا طریقہ:

Advertisement

1 انچ کا ٹکڑا (پسی ہوئی) ادرک لے لیں، 2 سے تین انچ کا ایک ٹکڑا دار چینی کا لے لیں، اور ایک چوتھائی کپ لیموں کا رس لے لیں۔

گرم اُبلتے ہوئے ایک گلاس پانی میں ادرک کا رس، لیموں کا رس اور دار چینی مکس کر کے ڈھانپ کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

بعد ازاں سونے سے قبل خالی پیٹ اس قہوے کو پی لیں، یہ قہوہ روزانہ بھی پیا جا سکتا ہے۔

اس قہوے کو روزانہ کی بنیاد پر ورزش کے ساتھ پیا جائے تو بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔

 ادرک اور لیموں کے صحت پر فوائد:

وزن میں کمی کے خواہشمند افراد کے لیے ادرک اور لیموں کا استعمال چربی گھلانے کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے، اپنی روٹین میں ادرک کو بطور سلاد شامل کیا جا سکتا ہے یا اس کا سادہ پانی میں قہوہ بنا کر دن میں 2 سے 3 بار پیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

میں بھی کیا جا سکتا ہے۔ ان دونوں اجزا سے ڈیٹاکس واٹر بھی بنایا جا سکتا ہے۔

ادرک کا ایک ٹکڑا لیں اور چھوٹا چھوٹا کاٹ کر پانی کی بوتل میں شامل کرلیں، کسی ایسی پانی کی بوتل کا انتخاب کریں جس میں ایک وقت میں 6 گلاس پانی آ جاتا ہو، اب اس میں ایک لیموں بھی نچوڑ لیں، یہ ڈیٹاکس واٹر دنوں میں پیٹ کی چربی ختم کر دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر