کوشش ہے سینیٹ انتخابات اوپن ووٹنگ سے ہوجائیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے سینیٹ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی مخالفت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صدارتی ریفرنس میں جواب12 صفحات پر مشتمل ہے۔
الیکشن کمیشن نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات صدر،وزیراعظم کےانتخابات کی مانندآئین کےتحت ہیں۔خفیہ بیلٹ ختم کرنے کے لیے آئینی ترمیم کرناہوگی۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے لیے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News