Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی

Now Reading:

حرا مانی نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ حرا مانی نے انساٹاگرام پر سنگِ میل عبور کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ  ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کر کے مداحوں کے ساتھ اپنی اس کامیابی کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں

حرا مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل 

پاکستان کی معروف اداکارہ حرانی مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

حرا مانی نے انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد 50 لاکھ مکمل ہونے پر اپنی ایک دلچسپ تصویر شیئر کی جس میں وہ حیران دکھائی دے رہی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ حرا مانی انسٹاگرام پر 5 ملین کلب میں شامل ہوگئیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اپنے مداحوں کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ انسٹاگرام پر مجھے پسند کرنے، میرے انسٹاگرام، میرے چہرے، میرے گانے، میرے بچوں اور مجھے میری اصلی حالت میں پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

دوسری جانب  اداکارہ حرانی مانی سے متعلق اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت ان پر قسمت کی دیوی مہربان ہے تو غلط نہ ہوگا۔

واضح رہے کہ ماڈلنگ، پھر اداکاری اور اس کے بعد میوزک کی دنیا میں قدم رکھا تو کامیابی نے ہر جگہ پر ان کے قدم چومے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر