Advertisement
Advertisement
Advertisement

یواے ای نے اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ معطل کردیا

Now Reading:

یواے ای نے اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ معطل کردیا
Advertisement

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021ء تک معطل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ کچھ عرصہ قبل طے پانے والا ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021ء تک معطل کردیا گیا۔

 یو اے ای کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسرائیلی شہریوں کے ویزا فری داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔

یو اے ای کی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ یکم جولائی 2021ء تک صورتحال کو دیکھا جائے گا جس کے بعد ویزا فری معاہدہ پر دوبارہ عملدرآمد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

معاہدے کی معطلی کے بعد اب اسرائیلی شہریوں کو یو اے ای آنے کیلئے ویزا حاصل کرنا پڑے گا اور اسی طرح یو اے ای کے شہریوں کو بھی اسرائیل کے سفر کیلئے پیشگی ویزا لینا ہوگا۔

Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
طالبان کا خواتین کو کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان
پاکستان کے توانائی بحران میں مدد امریکی ترجیحات میں شامل، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
جرمنی، بس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک
قتل کی دھمکیوں پر فرانسیسی اسکول کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
کولکاتہ ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر