Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز

Now Reading:

یکم جولائی سے پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے  سابق چیئرمین  شبر زیدی نے وفاقی حکومت کو تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یکم جولائی سے پانچ ہزار کے نوٹ بند کردے اور دو ماہ پہلے ہی پانچ ہزار روپے کے نوٹ ختم کرنے کا اعلان کرے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں شبرزیدی  نے کہا کہ حکومت کو ٹرانزیزشن کیلئے  پہلے سے ہی منصوبے کا اعلان کرنا چاہئے، بڑے نوٹوں کی بندش میں رکاوٹ بننے والوں کو اس کے غلط استعمال کے بارے میں پتہ نہیں ہے، ذاتی مفادات بھی ایسا کرنے سے روکتے ہیں۔

خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں بھی شبرزیدی کا کہنا تھا کہ معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج 5 ہزار کا نوٹ بند کرنا ہے،  مارکیٹ میں بڑے نوٹ ختم کرنے سے مہنگائی بھی کم ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر