Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیم میں اظہرعلی، عمران بٹ، بابراعظم،عابدعلی، فواد عالم، سعود شکیل، فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان ، سرفرازاحمد، نعمان علی، ساجد خان، یاسر شاہ، حارث رؤف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور تابش خان شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف خراب کارکردگی دکھانے پر شان مسعود، نسیم شاہ، محمد عباس، ظفر گوہر اور حارث سہیل کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقاکے درمیان کراچی ٹیسٹ منگل سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا جس کے لیے دونوں ٹیموں کی نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر