Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شتر مرغ نے کورنگی والوں کی دوڑیں لگوادیں

Now Reading:

شتر مرغ نے کورنگی والوں کی دوڑیں لگوادیں

کراچی کے علاقے کورنگی میں شتر مرغ  نے عوام کی دوڑیں لگوادیں۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز کراچی کےعلاقے کورنگی میں واقع چڑیا گھر سے شتر مرغ پنجرے سے بھاگ نکلا اور سڑک پر آگیا۔

 شتر مرغ کو سڑک پر بھاگتا دیکھ کر شہری حیران رہ گئے اور اسے پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے سب کی دوڑیں لگوادیں۔

بالآ خر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد شتر مرغ عوام کی گرفت میں آگیا اور کافی جدو جہد  کے بعد اسے چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔

Advertisement

شتر مرغ  کے موٹر سائیکل سے ٹکرانے کی وجہ سے ایک شخص زخمی بھی ہو گیا۔

چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نہ جانے کب اور کس طرح شتر مرغ پنجرے سے فرار ہو گیا۔ انتظامیہ نے شتر مرغ کو قابو کر کے واپس چڑیا گھر لانے پر شہریوں کا شکر  یہ بھی ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
چین کے ساتھ تعلق ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہا ہے، مریم نواز
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر