گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی
پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے سوشل میڈیا سے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور گلوکار فرحان سعید کا اداکارہ ایمان علی کے ساتھ کروایا گیا ’رومانوی‘ فوٹو شوٹ وائرل ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں اداکاروں کی جانب سے جب فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو وہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور مداحوں نے دونوں کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فرحان سعید اور ایمان علی کا فیشن کلیکشن کے لیے کروایا گیا فوٹو شوٹ انتہائی رومانوی انداز میں دکھائی دے رہے ہیں۔
یاد رہے کہ فرحان سعید نے ایمان علی کے ساتھ کرائے گئے فوٹو شوٹ میں اہلیہ عروہ حسین کو بھی ٹیگ کیا تاہم ان کی اہلیہ نے ان کے فوٹو شوٹ کی تصاویر کو شیئر نہیں کیا، نہ ہی ان پر کمنٹس کیے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں کے فوٹو شوٹ میں ان کی آنے والی ایکشن رومانٹک فلم ’ٹچ بٹن‘ کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے گئے، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی فلم رواں برس ریلیز کی جائے گی۔
دوسری جانب فلم ’ٹچ بٹن‘ میں فرحان سعید، فیروز خان ،ایمان علی اور سونیا حسین سمیت دیگر نامور فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ دونوں نے فوٹو شوٹ کے دوران جہاں مختلف انداز اپنائے، وہیں دونوں نے مختلف طرح کے لباس بھی پہنے، جنہیں مداحوں نے کافی سراہا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News