Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان دنیا میں ترقی یافتہ ملک بن جائے گا،صدر مملکت

Now Reading:

پاکستان دنیا میں ترقی یافتہ ملک بن جائے گا،صدر مملکت
صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔

تفصیلارت کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان آرمی اور فضائیہ نے دشمن کو بتا دیا کہ پاکستان طاقتور ملک ہیں۔

اپنے بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ پاکستان دنیا میں ترقی یافتہ ملک بن جائے گا جبکہ ونٹر سپورٹس گلگت بلتستان میں سیاحت میں اضافے کا باعث بنے گا۔

واضح رہے اس سے قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کے ٹو سر کرنے والی نیپالی کوہ پیما  ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں صدر مملکت نے نیپالی ٹیم کو موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے پر مبارکباد دی جبکہ انکی ہمت اور بہادری کی تعریف بھی کی تھی۔

ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا تھا کہ آپ کی کامیابی کی وجہ سے پاکستان مثبت تاثر اجاگرہوا اور سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا جبکہ دونوں ممالک کا مابین بہترین تعلقات ہیں اور ایسی سرگرمیوں سے دونوں ممالک کے مابین خیرسگالی بڑھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر